روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ


انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد مزید 9 پیسے بڑھ کر 155.69روپے پر بند ہوا ۔ فوٹو : فائل

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد مزید 9 پیسے بڑھ کر 155.69روپے پر بند ہوا ۔ فوٹو : فائل

 کراچی: روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان جاری ہے۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپیہ کمزور رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد مزید 9 پیسے بڑھ کر 155.69روپے پر بند ہوا تاہم اسکے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 155.80 روپے پر بند ہوئی۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *